WHAT’S HOT NOW

ads header

Business

Search This Blog

Powered by Blogger.
  • ()

About Us | YNN Awaz-E-Nirmal ​Awaz-E-Nirmal News Network (YNN) is a premier digital media platform dedicated to delivering authentic, timely, and unbiased news from Nirmal District, Telangana, and across the nation. ​Our Identity ​We are an officially registered media entity under the Ministry of MSME, Government of India (Registration No: UDYAM-TS-22-0030500). Our foundation is built on the pillars of ethical journalism and a commitment to being the voice of the people. ​Our Mission ​Authenticity: Providing news based strictly on facts and thorough verification. ​Public Advocacy: Highlighting local issues and bringing them to the attention of the concerned authorities. ​Digital Reach: Leveraging the power of social media and our web portal to keep our audience informed 24/7. ​Leadership & Presence ​Editor-in-Chief: Usman Bin Aqeel ​Head Office: Somawarpet, Nirmal, Telangana - 504106 ​Email: osmanbinaqeel12@gmail.com ​Website: awazenirmalnews.blogspot.com

Subscribe Us

Most Popular

بھینسہ: پینے کے پانی کی ابتر صورتحال، آلودہ اور زرد پانی سے عوام پریشان
عوامی خدمت کا جذبہ: نومنتخب کونسلرز کی والہانہ پذیرائی اور عہدِ نو
نظام آباد: مشیرِ حکومت محمد علی شبیر کی تقریبِ افطار میں شرکت، ملی اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کا مظاہرہ
آوازِ نرمل کی خصوصی رپورٹ: سسکتی انسانیت اور نظام کی مجرمانہ خاموشی!
نرمل کی ہمہ جہت ترقی کے لیے سیاسی و انتظامی مشاورتی سرگرمیوں میں تیزی؛ وزیرِ ریونیو اور چیئرمین ٹی ایم آر ای آئی ایس سے وفد کی ملاقات
وارڈ نمبر 35 نرمل: نمائندہ کونسلر ذاکر حسین کی رہائش گاہ پر بابرکت دعوتِ افطار و پُر تکلف ضیافتِ طعام کا اہتمام
ضلع کلکٹر ابھیلاشم ابھینو کا امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ؛ دسویں کے امتحانات پرامن ماحول میں منعقد کرنے کی سخت ہدایت
آفت کی دستک اور زندگی کی پکار: این ڈی آر ایف (NDRF) نے نرمل کے شہریوں کو سکھائے جان بچانے کے ہنر
کانگریس کے ہاتھوں ہی ریاست کی ترقی اور خوشحالی ممکن: کوچاڈی سری ہری راؤ
عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح، منتخب نمائندے تال میل سے کام کریں: سید ارجمند علی

Life & style

Games

Sports

» »Unlabelled » حیدرآباد: سید نگر مجلس یونٹ کے زیرِ اہتمام عظیم الشان افطار پارٹی، رکنِ اسمبلی نامپلی محمد ماجد حسین کی شرکت


رپورٹ پیشکش: عثمان بن عقیل (آوازِ نرمل)حیدرآباد/نرمل (بیورو رپورٹ): نامپلی کے علاقے سید نگر میں مجلس اتحاد المسلمین (سید نگر یونٹ) کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار اور عظیم الشان افطار پارٹی کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت فرما کر مثالی اتحاد کا ثبوت دیا۔ اس پُرمسرت تقریب میں حلقہ اسمبلی نامپلی کے مقبول عوامی قائد و رکنِ اسمبلی محمد ماجد حسین نے بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی، جن کے ہمراہ مقامی صدر ایم آئی ایم فردوس بھی موجود تھے۔ اس افطار پارٹی میں ضلع نرمل سے تعلق رکھنے والے فعال نوجوانوں اور معززین کے ایک خصوصی وفد بشمول میونسپل نمائندہ کونسلر نرمل راحیل، شیخ سلمان، شیخ افسر الدین، رحیم حمزہ اورق محمد اکرم نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر، نرمل کے اس وفد نے رکنِ اسمبلی محمد ماجد حسین سے ایک خصوصی نشست میں تفصیلی ملاقات کی، جس کے دوران ضلع نرمل کے موجودہ سیاسی و سماجی حالاتِ حاضرہ اور عوامی مسائل پر تعمیری گفتگو کی گئی۔ محمد ماجد حسین نے وفد کی سیاسی بصیرت اور ملی جذبے کی ستائش کی۔ سید نگر مجلس یونٹ کے ذمہ داران کی جانب سے تمام شرکاء کا والہانہ استقبال کیا گیا، جبکہ نمازِ مغرب سے قبل ملک و ملت کی سلامتی اور امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply